Home سیاست نوازشریف نے شہبازشریف کو دوبارہ لندن بلا لیا

نوازشریف نے شہبازشریف کو دوبارہ لندن بلا لیا

Share
Share

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی صدر شہبازشریف کو فوری طور پر دوبارہ لندن طلب کر لیا۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نوازشریف کے بلانے پر دوبارہ لندن جانے کا فیصلہ کر لیا، دوروز قیام کے بعد شہباز شریف کل صبح قطر ایئر ویز کی پرواز سے 9 بجکر 25 منٹ بذریعہ قطر لندن روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف گزشتہ روز ایک ماہ لندن میں قیام کے بعد واپس آئے تھے، لندن میں قیام کے دوران شہبازشریف نے نوازشریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...