Home سیاست نواز شریف کی مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے

نواز شریف کی مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے

Share
Share

اسلام آباد:مسلم لیگ ( ن)کے قائد نواز شریف مختصر دورے پر لندن پہنچ گئے۔ میاں نواز شریف کے ایون فیلڈ پہنچنے پر ن لیگی کارکنوں کی جانب سے استقبال کیا گیا۔

نواز شریف کی آمد پر باہر احتجاج کرنے والوں نے نعرے لگائے۔ پولیس کو نواز شریف کی گاڑی ایون فیلڈ میں داخل ہونے کے لیے مدد کرنا پڑی۔

اس موقع پر ن لیگ کے قائد نواز شریف میڈیا سے بات کیے بغیر اپنی رہائش گاہ چلے گئے۔

نواز شریف کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرہ کرنے والوں کو قابو رکھنے کے لیے پولیس اہلکار سڑک کے درمیان میں کھڑے رہے۔

Share
Related Articles

صدر زرداری کی صحت سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی تصاویر جعلی اور خبریں غلط ہیں،ڈاکٹر عاصم

کراچی:صدر پاکستان کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے آصف علی زرداری...

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...