Home تازہ ترین نواز شریف کی طبعیت ناساز، لندن میں قیام بڑھادیا

نواز شریف کی طبعیت ناساز، لندن میں قیام بڑھادیا

Share
Share

لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبعیت ناساز ہوگئی، لندن میں قیام بڑھا دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِاعظم نواز شریف دو ہفتے کے دورے پر لندن آئے تھے، نواز شریف نے اپنی واپسی کی ٹکٹ بھی ری شیڈول کروا لی ہے۔

مسلسل میڈیکل چیک اپس کی وجہ سے نواز شریف کا قیام بڑھایا گیا، ن لیگ کی برطانیہ قیادت نواز شریف کے اعزاز میں ورکرز کنونشن کی بھی خواہاں ہے۔

Share
Related Articles

پوپ فرانسس کے انتقال پر امریکی صدر کا اظہار افسوس

واشنگٹن:کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر امریکی صدر...

سونے کی بالی گم ہونے پر بیوی کو پیٹرول چھڑک کر جلانے والے سفاک شوہر کو 12 سال کی سزا

کراچی: سونے کی بالی گم ہونے پر شوہر نے بیوی کو پیٹرول...

وفاق کا کینالز منصوبے پر پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کے لئے مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کراچی:وفاقی حکومت نے دریائے سندھ پر چھ کینالز کی تعمیر کے منصوبے...

امریکا کی یک طرفہ پالیسیوں کو قبول کیا گیا تو عالمی نظام “جنگل کے قانون” کی طرف لوٹ جائے گا،چین

بیجنگ:چین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے کرنے والے ممالک کو خبردار...