Home سیاست 190 ملین پاؤنڈز کیس کا نیا رخ، زبیدہ جلال کا نیب کے سامنے نیا انکشاف

190 ملین پاؤنڈز کیس کا نیا رخ، زبیدہ جلال کا نیب کے سامنے نیا انکشاف

Share
Share

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈز کی تحقیقات نے نیا رخ کر لیا، سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کے سامنے نیا انکشاف کر دیا۔

سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہم نے تحقیقات کا مطالبہ کیا، مجھ سمیت کئی کابینہ کے ارکان کے تحفظات کے باوجود بانی پی ٹی آئی نے کسی کی ایک نہ سنی، سنجیدہ معاملے کو منظور کیا اور منٹس کو خفیہ رکھنے کا کہا۔

رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ ہم نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈز پاکستان کا اثاثہ ہے، واپس آنا چاہیے، کابینہ میں بھی یہی موقف اپنایا تھا لیکن ہمارے اصرار کے باوجود سابق وزیراعظم نے کسی کی ایک نہ سنی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...