Home highlight میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے

Share
Share

نیویارک: میئر نیویارک ظہران ممدانی پاکستانی خاتون سے مل کر آبدیدہ ہوگئے، لاہور شہر کی خوبصورتی کی تعریف کی۔
ظہران ممدانی نے میئر منتخب ہونے کے بعد نیویارک کے 142 شہریوں سے ملاقات کی، تجاویز سنیں، پاکستانی خاتون نے ظہران ممدانی کو مبارکباد دی، ظہران ممدانی نے خاتون سے پوچھا پاکستان میں ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ خاتون نے بتایا ان کا نام ثمینہ اور تعلق لاہور سے ہے۔
ظہران ممدانی نے کہا لاہور بہت خوبصورت شہر ہے، ایک مرتبہ لاہور جاچکا ہوں، خاتون نے ظہران ممدانی سے کہا آپ کی آنکھوں میں جو سچائی ہے وہ کسی سے چھپ نہیں سکتی، ظہران ممدانی نے کہا بلاتفریق شہریوں کے تحفظ کیلئے کھڑا رہوں گا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...