Home highlight پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا

پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا

Share
Share

استنبول: پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ڈی 8 تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا منصب سنبھال لیا۔
استنبول میں ڈی8 سیکرٹریٹ کے ہیڈ کوارٹر میں پروقار تقریب میں سہیل محمود نے سابق سیکریٹری جنرل سفیر امام کی خدمات کو سراہا، ڈی8 میں ترجیحی پروگراموں اور سٹریٹجک منصوبوں کے نفاذ پر زور دیا۔
خیال رہے کہ سہیل محمود2019 سے 2022 تک پاکستان کے سیکریٹری خارجہ رہ چکے ہیں۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...