Home کھیل نیوزی لینڈ نے بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا

نیوزی لینڈ نے بھارت میں 36 سال بعد ٹیسٹ میچ جیت لیا

Share
Share

بنگلور: بنگلورٹیسٹ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔

نیوزی لینڈ کو تین میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی۔

آخری روز نیوزی لینڈ نے 107 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

نیوزی لینڈ کے ول ینگ 48 اور رچن رویندرا 39 رنز بنا کر ناقابل شکست رہے۔

واضح رہے کہ بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 46 اور دوسری اننگز میں 462 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے...