Home سیاست راجا پرویز اشرف اور خرم پرویز کے کاغذات نامزدگی منظور

راجا پرویز اشرف اور خرم پرویز کے کاغذات نامزدگی منظور

Share
Share

گوجر خان:سابق وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کے این اے 52 گوجر خان سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔

اس موقع پر پی پی 8 گوجر خان سے راجا پرویز اشرف کے صاحبزادے خرم پرویز راجا کے کاغذات نامزدگی بھی منظور کیے گئے۔

میڈیا سے گفتگو میں راجا پرویز اشرف نے کہا کہ عوام الیکشن والے دن پیپلز پارٹی پر اپنے اعتماد کا اظہارکریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی عوام کی بھرپور حمایت کے ساتھ تاریخی فتح حاصل کرے گی۔

اس دوران خرم پرویز راجا نے کہا کہ گوجر خان کے باشعور عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...