Home سیاست مریم نواز کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع

مریم نواز کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع

Share
Share

لاہور:مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما سہیل شوکت بٹ اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر پہنچے، سابق صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر اور ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ن ذیشان ملک بھی شالیمار اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پہنچے، خواجہ عمران نذیر، سہیل شوکت بٹ اور ذیشان ملک نے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے۔

مریم نواز کے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی کے حلقہ این سے 120 کے لئے جمع کرائے گئے، مریم نواز کے کاغذات نامزدگی اسسٹنٹ کمشنر شالیمار انم فاطمہ کو جمع کرائے گئے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...