Home سیاست پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم

پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری،گرفتار کرکے پیش کرنے کاحکم

Share
Share

لاہور: لاہور اینٹی کرپشن کی عدالت کے خصوصی جج نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نے چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرکے 2 جون تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ چوہدری پرویز الہٰی کے 2 وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں، پہلا وارنٹ 25 مئی کو ضمانت کی منسوخی کے بعد جاری ہوا جبکہ دوسرا وارنٹ 26 مئی کو جاری کیا گیا۔

اینٹی کرپشن ٹیم وارنٹ گرفتاری لیکر چوہدری پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی گوجرانوالہ مقدمہ میں ضمانت منسوخ ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...