Home Uncategorized شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر متعدد کروز میزائل داغ دئیے

شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر متعدد کروز میزائل داغ دئیے

Share
Share

شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر متعدد کروز میزائل فائر کیے ہیں۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف (جے سی ایس) نے کہا کہ شمالی کوریا نے متعدد کروز میزائل فائر کیے، جو ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں اس طرح کا دوسرا تجربہ ہے۔

میزائلز جی ایم ٹی 2300 پر فائر کیے گئے جبکہ جنوبی کوریا اور امریکی انٹیلی جنس حکام کی جانب سے ان کا تجزیہ کیا جارہاہے۔ جے سی ایس نے یہ بتائے بغیر کہا کہ کتنے میزائل فائر کیے گئے یا وہ کتنی دور تک گئے۔

علاوہ ازیں انہوں نے مزید کہا کہ “ہماری فوج امریکا کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اور شمالی کوریا کی سرگرمیوں کی نگرانی کی جارہی ہے‘‘۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...