Home نیوز پاکستان موتی محل تھیٹر میں اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور فائرنگ

موتی محل تھیٹر میں اسٹیج اداکارہ پر تشدد اور فائرنگ

Share
Share

راولپنڈی: اسٹیج اداکارہ عائشہ صدف عرف کرینہ جان نے دعویٰ کیا ہے کہ موتی محل تھیٹر میں ان پر تشدد اور فائرنگ ہوئی ہے جس میں وہ محفوظ رہیں۔

اداکارہ نے ایک ویڈیو بیان بھی جاری کیا ہے اور الزام لگایا ہے کہ ان پر حملہ سردار تحسین نامی شخص کی طرف سے کیا گیا۔

اداکارہ کے مطابق ملزم سردار تحسین نے پہلے ان کی ٹیم کے سامنے ان پر تشدد کیا پھر ان پر فائرنگ کی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...