Home سیاست پیپلز پارٹی کی جانب سے پنجاب سے 3 قومی اور 11 صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری

پیپلز پارٹی کی جانب سے پنجاب سے 3 قومی اور 11 صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری

Share
Share

لاہور:عام انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی نے پنجاب سے 2 قومی اور 11 صوبائی نشستوں پر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

گوجرانوالا سے این اے77 پر امتیاز صفدر وڑائچ جبکہ این اے78 پر خرم دستگیر کے مقابلے میں حارث میراں اور وزیر آباد کے حلقہ این اے 66 میں اعجاز سماں کو ٹکٹ دیا گیا۔

پی پی 59 پر میاں سعود الحسن، پی پی 60 میں خواجہ انوار شیخ اور پی پی61 میں خالد حسین کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 63 میں فیصل اقبال، پی پی 64 میں اشفاق باجوہ، پی پی 65 میں ارشاد اللہ سندھو اور پی پی 66 میں علی اصغر کو ٹکٹ مل گیا ہے۔

ادھر پی پی 68 میں محمد اقبال جبکہ پی پی 69 میں شبیر حیدر اور پی پی 70 میں عامر افتخار رانا کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...