Home سیاست ن لیگ کی لاہور میں آئی پی پی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

ن لیگ کی لاہور میں آئی پی پی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ

Share
Share

لاہور:مسلم لیگ ن نے لاہور میں استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ 3 حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرلی۔

مسلم لیگ ن نے قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 117 عبدالعلیم خان کے لیے خالی چھوڑ دیا ہے۔

مسلم لیگ ن نے صوبائی حلقہ پی پی 149 بھی عبدالعلیم خان کے لیے خالی چھوڑ دیا ہے۔

علاوہ ازیں مسلم لیگ ن نے این اے 128 عون چوہدری کے لیے خالی چھوڑ دیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...