Home نیوز پاکستان ملک کو صرف نظریہ بچا سکتا ہے،ایٹم بم، فوج یا کوئی لیڈر نہیں،سراج الحق

ملک کو صرف نظریہ بچا سکتا ہے،ایٹم بم، فوج یا کوئی لیڈر نہیں،سراج الحق

Share
Share

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ملک کو ایٹم بم، فوج یا کوئی لیڈر نہیں صرف نظریہ بچا سکتا ہے، ملک کو نظریئے کے مطابق چلایا جائے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا ہے کہ اس وقت ملک مسلح دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے، مسلح دہشت گردی کی ہمارے حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں ہے۔

سراج الحق نے مزید کہا ہے کہ اس ملک میں معاشی دہشت گردی ہے، معاشی دہشت گردی ہی مسلح دہشت گردی کی بنیاد ہے، طاقتور عدالتیں اور جج خریدتے ہیں۔

Share
Related Articles

اسلام آباد اور راولپنڈی میں جمعتہ الوداع عقیدت و احترام سے منایا گیا،ملکی ترقی ،خوشحالی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اورراولپنڈی میں بھی جمعتہ الوداع عقیدت اوراحترام کے ساتھ...

نامور اداکار شان شاہد نے خود کو مغرور کہے جانے پر خاموشی توڑ دی

کراچی :پاکستان کے نامور اداکار شان شاہد نے خود کو مغرور کہے...

خواتین آخری افطار کرتے ہی اپنے عید لُک کو فائنل کرنے کیلئے تیار

عید میں بس ایک دن باقی ہے۔ مرد، خواتین، بچے سب ہی...

پی ایس ایل کی “انفینیٹی” ٹرافی لاہور پہنچ گئی

لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی “انفینیٹی” ٹرافی مختلف شہروں کا...