Home Uncategorized مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ذمہ دار صرف نیتن یاہو ہے،ترک صدر

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ذمہ دار صرف نیتن یاہو ہے،ترک صدر

Share
Share

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا ذمہ دار صرف نیتن یاہو ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان کی کابینہ اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں کہا کہ اسرائیل علاقائی تنازع کو ہوا دینے کی کوشش کر رہا ہے، دمشق میں ایران کے سفارت خانے پر حملہ آخری کوشش تھی۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں نسل کشی رکنے تک علاقے میں تنازعات کا امکان رہے گا، مغرب نے ایرانی حملے کی مذمت کی لیکن اسرائیل کے حملے کی نہیں کی۔

ترک صدر نے فریقین سے مشترکہ صبر و تحمل سے کام لینے کا مطالبہ بھی کیا۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...