Home سیاست ہماری میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،اسد قیصر

ہماری میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،اسد قیصر

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ء اسد قیصر کاکہناہے کہ ہماری گزشتہ روز کی میڈیا سے گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا گفتگو سے غلط تاثر لیا جارہا ہے، انتخابی نتائج پر اعتراضات ہیں، الیکشن کمیشن اور عدالتوں سے انصاف کے متقاضی ہیں۔
اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہم صرف اپنے الیکشن کمیشن اور عدالتی نظام سے انصاف کے طلب گار ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ کسی غیرملکی کی ہمارے انتخابات سمیت داخلی معاملات میں مداخلت اور بیان کے حق میں نہیں، غیرملکی عناصر کی ہمارے اندرونی معاملات سے متعلق بیانات کے حق میں بھی نہیں ہوں۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...