Home سیاست ہماری سیاسی ٹیم فیصلہ کرے گی کون سا امیدوار کہاں کھڑا کرنا ہے، عمران خان

ہماری سیاسی ٹیم فیصلہ کرے گی کون سا امیدوار کہاں کھڑا کرنا ہے، عمران خان

Share
Share

احتساب عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کے وقت صحافیوں سے عمران خان کی بات چیت ہوئی۔

شیخ رشید کیخلاف امیدوار کھڑا کریں گے؟ عمران خان سے سوال

یہ ہماری سیاسی ٹیم فیصلہ کرے گی کون سا امیدوار کہاں کھڑا کرنا ہے، عمران خان

عمران خان کا کہنا تھا کہ میرے مخالفین پر جو کیس بنائے گئے تھے وہ ہم نے نہیں بنائے پہلے کے بنے تھے،

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی ختم کردی ہے اس پر کیا کہیں گے ؟ صحافی کا سوال

سپریم کورٹ کے فیصلے پر بات نہیں کروں گا، عمران خان کا جواب

مستقبل میں آپ کو فائدہ ہوسکتا ہے، صحافی کا سوال

اس پر کچھ نہیں کہوں گا، عمران خان کا جواب

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...