Home sticky post 6 پاکستان اور بنگلہ دیش کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور بنگلہ دیش کا مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

Share
Share

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور بنگلہ دیش کےمشیر خارجہ امور محمد توحید حسین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔ اس موقع پر تجارت اور معاشی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔

فریقین نے مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ۔ دونوں رہنماؤں کےد رمیان موجودہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا، جس میں مشترکہ مفادات کے فروغ کے ساتھ علاقائی امن اور خوشحالی کیلئےمسلسل روابط کی اہمیت پر زور دیا گیا ۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...