Home نیوز پاکستان پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا

پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا

Share
Share

راولپنڈی :پاک آرمی نے گلگت بلتستان میں سات کوہ پیماوٴں کو بچانے کے لئے کامیاب ریسکیو آپریشن کیا۔

پاک آرمی نے سات کوہ پیماوٴں کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا جن میں تین روسی اور چار پاکستانی کوہ پیما شامل تھے جنہیں 20100 فٹ کی بلندی سے ریسکیو کیا گیا۔

یہ کوہ پیما ہائی ایلٹیٹیوڈ سکنس کی وجہ سے مشکل میں تھے جس پر پاک آرمی سے ریسکیو کی اپیل کی گئی۔ اس کے نتیجے میں فوری کارروائی کرتے ہوئے، پاک آرمی ہیلی کاپٹر نے تمام کوہ پیماوٴں کو محفوظ طریقے سے نکال لیا۔

تمام کوہ پیماوٴں نے اس مدد پر پاک آرمی کا شکریہ ادا کیا۔

Share
Related Articles

پارا چنار امداد، 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

پشاور:پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن...

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

ڈی آئی خان:نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے...

زلزلہ متاثرین کیس، وفاقی و صوبائی حکومت، ایرا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے زلزلہ متاثرین کیس میں زلزلہ...

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ایف بی آر کو ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب...