Home highlight آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں کئی ریکارڈزپاکستان کے نام

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں کئی ریکارڈزپاکستان کے نام

Share
Share

لاہور:آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کرلئے۔

پاکستان نے پہلی مرتبہ اپنی سرزمین پر آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیتی ہے۔مجموعی طور پر 2018کے بعد پاکستان نے آسٹریلیا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شکست دی ہے۔پاکستان نے 20اوورزمیں 5وکٹوں کے نقصان پر 198رنز بنائے جو آسٹریلیا کے خلاف اس کا سب سے بڑا ٹوٹل ہے۔

پاکستان نے آسٹریلیا کو 90رنز کے مارجن سے شکست دی جو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اس کی کینگروز کیخلاف سب سے بڑی فتح ہے۔پاکستانی سپنرز نے پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے ایک میچ میں تمام 10وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...