Home سیاست پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، سفیر مدثر ٹیپو

پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے، سفیر مدثر ٹیپو

Share
Share

ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کی اپنی اقدار کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان ہمیشہ ہر لحاظ سے ایران کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ پیچیدہ علاقائی ماحول میں دو برادر ممالک کے درمیان تعاون اور باہمی اعتماد امن اور استحکام کے لیے اہم ہے۔

ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان امن، استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کی اپنی اقدار کے لیے پرعزم ہے۔

خیال رہے کہ ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد پاکستان نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا جبکہ ایرانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔بعدازاں گزشتہ روز ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اسلام آباد پہنچ گئے تھے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...