Home نیوز پاکستان پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم خلا میں سفر کیلئے تیار، امریکا پہنچ گئیں

پاکستانی خلا باز نمیرا سلیم خلا میں سفر کیلئے تیار، امریکا پہنچ گئیں

Share
Share

پاکستان، جنوبی ایشیا اور کامن ویلتھ کی پہلی خلا باز خاتون نمیرا سلیم ورجن گیلیکٹک کمرشل اسپیس لائنر کی ٹکٹ سے 5 اکتوبر کو خلا کا سفر کریں گی۔

خلاباز نمیرا سلیم آج کراچی سے امریکا پہنچ گئی ہیں جہاں ڈیلس ایئرپورٹ پر ان کا خیرمقدم کیا گیا۔

نجی ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں نمیرا سلیم نے خلا میں جانے کےلیے عزم کا اظہار کیا۔

انکا کہنا تھا کہ پاکستان کے خلا میں مستقبل کے حوالے سے حکومت کو مؤثر اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...