Home نیوز پاکستان نگران حکومت کا عوام کو پہلا ریلیف،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی

نگران حکومت کا عوام کو پہلا ریلیف،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی

Share
Share

اسلام آباد:نگران حکومت کا عوام کو پہلا ریلیف،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کردی گئی،اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگا،قیمتیں اگلے پندرہ دن تک لاگو رہیں گی۔

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول آٹھ روپے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے ۔

ہائی اسپیڈ ڈیژل کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہےنئی قیمتیں اگلے پندرہ روز تک نافذ رہیں گی۔

پٹرول کی قیمت331.38 روپے فی لیٹر سے کم کرکے323.38 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت329.18 روپے فی لیٹر سے کم کرکے318.18 روپے فی لیٹر کردی گئی ہے۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...