Home نیوز پاکستان پاکستان کا میزائل "فتح ٹو” کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا میزائل "فتح ٹو” کا کامیاب تجربہ

Share
Share

راولپنڈی : پاکستان نے میزائل "فتح ٹو” کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ مسلح افواج کے سینئر افسران نے کامیاب میزائل تجربے کامشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے جدید نظام سے لیس میزائل "فتح ٹو” کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل جدید ترین ایویونکس، نیویگیشن سسٹم اور منفرد رفتار سے لیس ہے، فتح ٹو 400 کلومیٹر تک اہداف کو درست نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کاکہناہے کہ مسلح افواج کے سینئر افسران نے کامیاب میزائل تجربے کامشاہدہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف نے کامیاب میزائل تجربے پر انجینئرز اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...