Home سیاست پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ، ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ، ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو گھر بحفاظت نہ پہنچانے کے معاملہ پر ایس ایس پی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔

جسٹس سلطان تنویر نے توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا، عدالت نے 18 دسمبر کو ایس ایس پی اسلام آباد کو بذات خود یا پھر بذریعہ وکیل پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

خیال رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی نے ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...