Home سیاست پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج

پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج

Share
Share

لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست خارج کر دی۔

جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے دیا۔

عدالت نے وکلاء کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ قانون کے منافی ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...