Home سیاست ‎نیب کال اَپ نوٹس کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

‎نیب کال اَپ نوٹس کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد: نیب کال اَپ نوٹس کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نیب کال اَپ نوٹس کے خلاف درخواست 24 جون کو سماعت کیلئے مقرر ہوئی ہے۔

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی نیب کال اَپ نوٹس کے خلاف درخواست 4 جون کو سماعت کیلئے مقرر ہوئی ہے۔

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے نیب کی نئی انکوائری کو چیلنج کر رکھا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...