Home سیاست ن لیگ نے بلوچستان کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

ن لیگ نے بلوچستان کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

Share
Share

کوئٹہ: مسلم لیگ ن نے بلوچستان کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔

مسلم لیگ ن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے 42 اور قومی اسمبلی کے 16 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔

ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی مشاورت سے کیا گیا۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے ملک بھر میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...