Home سیاست سیاستدان ووٹ حاصل کرنے کیلئے قرآن پاک پر حلف لینے لگ گئے

سیاستدان ووٹ حاصل کرنے کیلئے قرآن پاک پر حلف لینے لگ گئے

Share
Share

مظفر گڑھ:سیاست دان ووٹ حاصل کرنے کے لیے حامیوں سے قرآن پاک پر حلف لینے لگے۔

سابق ایم این اے باسط سلطان بخاری نے الیکشن میں حمایت کے لیے قرآن پاک پر حلف لیا، باسط سلطان کی جانب سے اپنے فیصلوں کی تائید کے لیے قرآن پاک پر حلف لینے کی ویڈیو سامنے آ گئی۔

باسط سلطان بخاری آئندہ انتخابات میں این اے 177 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں، باسط بخاری 2018 کے اليكشن میں آزاد حیثیت میں کامیاب ہو کر تحریک انصاف میں شامل ہوئے تھے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...