Home سیاست پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیلئے پولنگ کل ہوگی

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کیلئے پولنگ کل ہوگی

Share
Share

اسلام آباد:تحریک انصاف کے انٹراپارٹی الیکشن کیلئے پولنگ کل پشاور میں ہوگی۔

کل ہونے والے الیکشن میں مرکزی عہدوں پر ووٹنگ ہوگی

چیئرمین کے علاوہ جنرل سیکرٹری، سینیئر نائب صدر کے عہدوں پر انتخاب ہوگا۔نائب صدور اور جوائنٹ سیکرٹری کے عہدوں پر بھی انتخابات ہونگے۔

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن میں تمام عہدوں پر امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق مرکزی عہدوں پر ایک سے زائد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں صرف مرکزی تنظیم کا انتخاب ہوگا جبکہ صوبائی تنظیموں کا الیکشن دوسرے مرحلے میں کروایا جائے گا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...