Home Uncategorized نعمان اعجازکی اداکاری پر بھارتی اداکاربھی جذباتی ہوگئے

نعمان اعجازکی اداکاری پر بھارتی اداکاربھی جذباتی ہوگئے

Share
Share

امرتسر: بھارت کے مقبول اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے ان کی شاندار ادکاری پر ان کوخوب دادتحسین پیش کیا۔

بھارتی اداکار ایمی ورک نے سوشل میڈیا پر اداکار نعمان اعجاز کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ نعمان اعجاز عظیم اداکاروں میں سے ایک ہیں۔ انہوں نے نعمان اعجاز کو ٹیگ بھی کیا۔

اداکار ایمی ورک نے مشہور ڈرامے پری زاد کا اسکرین شاٹ بھی شیئرکیا جس میں نعمان اعجاز روتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ سینئر اداکار نعمان اعجاز پری زاد، سنگ ماہ سمیت متعدد ہٹ ٹی وی سیریلز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...