Home سیاست صدر آصف زرداری کی سکھ برداری کو بیساکھی کی مبارکباد

صدر آصف زرداری کی سکھ برداری کو بیساکھی کی مبارکباد

Share
Share

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے سکھ برداری کو بیساکھی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

بیساکھی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھا کہ بیساکھی کا تہوار امن و سلامتی، خوشیوں اور محبت کا پیغام دیتا ہے، پاکستان کو اپنے ثقافتی ورثے میں تنوع پر فخر ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سکھ برادری کی سہولت کیلئے ہر ممکن اقدامات کرے گا، پاکستان اقلیتوں اور اُن کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔

صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ ملک پاکستان کی ترقی میں اقلیتوں کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...