Home سیاست صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے پراسیکیوشن کو 25 جنوری تک مہلت مل گئی

صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے پراسیکیوشن کو 25 جنوری تک مہلت مل گئی

Share
Share

لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا آفس جلانے کے مقدمہ میں صنم جاوید کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے صنم جاوید کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔
دوران سماعت پراسیکیوشن نے ملزمہ کی ضمانت پر دلائل کیلئے مہلت طلب کر لی، عدالت نے پراسیکیوشن کو دلائل کیلئے مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 25 جنوری تک ملتوی کر دی۔

خیال رہے کہ تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کیخلاف مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...