Home سیاست بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدت کیس کا فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدت کیس کا فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

Share
Share

اسلام آباد: عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی عدت کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا، فیصلہ کل دن ایک بجے سنایا جائے گا۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ اور بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے گواہان پر جرح کی۔

وکلاء نے خاورمانیکا، عون چودھری، مفتی سعید اور لطیف پر جرح مکمل کی، سماعت تقریباً 14 گھنٹے تک جاری رہی۔

شکایت کنندہ کے وکیل راجہ رضوان عباسی، پبلک پراسیکیوٹر سمیع اللہ جسرا عدالت میں پیش ہوئے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...