Home سیاست استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا، جلد اپنی وکالت کا آغاز کروں گا: جسٹس شاہد جمیل خان

استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا، جلد اپنی وکالت کا آغاز کروں گا: جسٹس شاہد جمیل خان

Share
Share

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے مستعفی جج جسٹس شاہد جمیل خان نے کہا ہے کہ میں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنیاد پر دیا، جلد اپنی وکالت کا آغاز کروں گا۔

مستعفی ہونے کے بعد "نجی ٹی وی” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے جسٹس شاہد جمیل خان نے کہا کہ 10 سال تک بطور جج فرائض سر انجام دئیے، اپنے فرائض آئین اور قانون کے مطابق ادا کیے۔

جسٹس شاہد جمیل خان نے کہا کہ استعفے میں لکھے گئے شعر پر وقت آنے پر بات کروں گا، فی الحال تمام توجہ اپنی وکالت پر ہے۔

خیال رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان 2014 کو لاہور ہائیکورٹ کے جج کے عہدے پر تعینات ہوئے تھے، انہوں نے 29 اپریل 2028 کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہونا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...