Home نیوز پاکستان 13 اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کیلئے پی ٹی آئی نے درخواست جمع کرا دی

13 اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کیلئے پی ٹی آئی نے درخواست جمع کرا دی

Share
Share

لاہور: تحریک انصاف نے چودہ اگست کو مینار پاکستان میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر 13 اگست کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے کیلئے ڈپٹی کمشنر کو نئی درخواست جمع کرادی۔

 

تحریک انصاف نے ڈپٹی کمشنر کو مینار پاکستان، موچی دروازہ اور ناصرباغ میں جلسے کی اجازت کیلئے نئی درخواست جمع کرائی، پی ٹی آئی سینٹرل پنجاب کے سینئر نائب صدر اکمل خان باری نے ڈی سی لاہور کو درخواست جمع کرائی۔

 

درخواست کے متن میں کہا گیا کہ 13 اگست کو مینار پاکستان، موچی دروازہ یا ناصر باغ میں جلسے کی اجازت دی جائے، جلسے میں قواعد و ضوابط کی مکمل پابندی کریں گے، تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، جلسے کی اجازت دی جائے۔

Share
Related Articles

پارا چنار امداد، 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا

پشاور:پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن...

ڈیرہ اسماعیل خان میں نئے سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

ڈی آئی خان:نئے سال 2025 کا پہلا پولیو کیس جنوبی خیبرپختونخوا کے...

زلزلہ متاثرین کیس، وفاقی و صوبائی حکومت، ایرا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے زلزلہ متاثرین کیس میں زلزلہ...

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ایف بی آر کو ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب...