Home سیاست پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:: تحریک انصاف انٹرا پارٹی کیس 27 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔

چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ سماعت کرے گا، الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر اور روٴف حسن کو نوٹس جاری کر دیا۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر تحریک انصاف سے جواب مانگا تھا، بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن سے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگی تھی

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...