Home سیاست پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منظور ،رہاکرنے کاحکم

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کی ضمانت منظور ،رہاکرنے کاحکم

Share
Share

مردان: سابق سپیکرقومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنماء اسد قیصر کی ضمانت منظور کرلی گئی ، عدالت نے احکامات جاری کردیے۔

مردان کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج محمد زیب خان نے کل ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیاتھا، اسد قیصر 9 مئی کے واقعات میں تھانہ پڑانگ چارسدہ میں درج ایف آئی آر میں گرفتار تھے۔

اسد قیصر کی لیگل ٹیم انکی رہائی کے لئے کچھ دیر میں مردان جیل پہنچے گی۔

یاد رہے کہ 24 نومبر کو قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر اسد قیصر کو انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے بعد چارسدہ میں درج 9 مئی سے متعلق مقدمے میں دوبارہ گرفتارکیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...