پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میں ووٹ صرف عمران خان کا ہے باقی کوئی ہے یا نہیں ہے اس سے ووٹ بنک میں کوئی نہیں فرق پڑنا۔
واضح رہے اسد عمر نے گزشتہ ہفتے اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے اور پارٹی کی کور کمیٹی کی ممبرشپ سے استعفی دے دیا تھا۔
Previous Articleفواد چودھری نے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹا دی
Next Article برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے