Home سیاست پی ٹی آئی رہنما ءصنم جاوید کی آنکھوں میں انفیکشن ہوگیا

پی ٹی آئی رہنما ءصنم جاوید کی آنکھوں میں انفیکشن ہوگیا

Share
Share

لاہور:تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے والد جاوید اقبال نے گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں بیٹی کے علاج کی درخواست دائر کردی۔

درخواست گزار کے مطابق بیٹی صنم جاوید کی آنکھوں میں انفیکشن ہوگیا ہے، ان کا علاج کرایا جائے۔

عدالت کے جج نے درخواست پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

عدالت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سپرنٹنڈنٹ جیل 27 جون کو رپورٹ جمع کرائیں۔

خیال رہے کہ صنم جاوید 9 مئی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر ہیں۔

Share
Related Articles

تحریک انصاف کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے مذاکراتی عمل سے باہر نکلنے اور وزیراعظم...

عدلیہ میں ایک اور بحران جنم لینے لگا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا صدر مملکت اور چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لئے دوسری ہائیکورٹ سے جج...

وزیراعظم نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

اسلام آ باد:وزیر اعظم شہباز شریف نے اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں...