Facebook Twitter LinkedIn Email خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما شاہ خالد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پولیس فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے ہیں۔پولیس
جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر بہت پریشر ہے مگر دباؤ میں نہیں آؤں گا، گورنر پنجابستمبر 23, 2024