Home سیاست پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفرئی گرفتاری کے بعد رہا

پی ٹی آئی رہنماء شوکت یوسفرئی گرفتاری کے بعد رہا

Share
Share

پشاور: سابق صوبائی وزیر ورہنماء تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کو گرفتار کرنے بعد رہا کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شوکت یوسفزی کو ایئرپورٹ کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، سابق صوبائی وزیر عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جا رہے تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ سادہ لباس میں ملبوس اہلکاروں نے شوکت یوسفزئی کو حراست میں لیا، دو سے تین گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد چھوڑ دیا گیا۔

ادھر شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جارہا تھا، فلائٹ روانہ ہونے کے بعد چھوڑ دیا گیا، نہ کوئی ایف آئی آر ہے اور نہ کسی کیس میں مطلوب ہوں۔

Share
Related Articles

بھارت کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نے شاہین اور غوری چوک پر سجانے کیلیے نہیں بنائے،حنیف عباسی

راولپنڈی:وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی پریس کانفرنس کا کہنا ہے کہ...

پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر فائرنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 2022 میں پی ٹی آئی...