Home سیاست پی ٹی آئی رہنما ء زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکل آئیں

پی ٹی آئی رہنما ء زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکل آئیں

Share
Share

لاہور : پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کروڑوں کی مالک نکلیں۔

زرتاج گل کے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات دنیا نیوز نے حاصل کرلیں، دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے اثاثوں کی کل مالیت 1کروڑ 20 لاکھ 2ہزار974 ہے ۔

دستاویز کے مطابق گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں 7لاکھ67ہزار259 روپے کی کمی ہوئی ، زرتاج گل کے والد نے انہیں 55تولہ سونا بطور تحفہ دیا ۔

دستاویز کے مطابق زرتاج گل کے تین بینکوں میں 42لاکھ سے زائد کی رقم موجود ہے زرتاج گل نے گزشتہ برس 2لاکھ35ہزار سے زائد ٹیکس ادا کیا ، زرتاج گل کے فرنیچر کی مالیت 30ہزار روپے ہے۔

زرتاج گل نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...