Home نیوز پاکستان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے منشور میں ترقیاتی کام اجاگر کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے منشور میں ترقیاتی کام اجاگر کرنے کا فیصلہ

Share
Share

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے منشور پر کام جاری، منشور آئندہ ہفتے تک تیار ہوجائے گا، منشور میں ترقیاتی کاموں کو اجاگر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی پی نے منشور مختصر رکھنے کا بھی فیصلہ کیا ہے، منشور میں پرویز خٹک اورمحمود خان کے دور میں کئے گئے ترقیاتی کاموں کو اجاگر کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق منشور میں انہی ترقیاتی کاموں کو آگے بڑھانے پر بات کی جائے گی۔

Share
Related Articles

عوام کی خدمت ہماری سیاست کا مقصد ہے، امیدوں پر پورا اتریں گے: آصفہ بھٹو زرداری

نگر میں جلسہ عام سے خطاب، نوجوانوں کے روشن مستقبل کا عزم...

پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے مخلصانہ کردار ادا کر رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: علاقائی امن، دہشت گردی اور سفارتی سرگرمیوں پر اہم بریفنگ...

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا، چاندی سستی ہوگئی

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا...

اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

واشنگٹن: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ Ishaq Dar اور امریکی وزیر خارجہ...