Home sticky post 4 قطر کے وزیراعظم کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات

قطر کے وزیراعظم کی امریکی صدر ٹرمپ سے اہم ملاقات

Share
Share

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کررہے ہیں ۔ملاقات میں غزہ جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق قطر کے وزیراعظم امریکی صدر ٹرمپ کے علاوہ اعلیٰ امریکی حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعظم قطر کی نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر خارجہ مارکو روبیو اور نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کے ساتھ بھی ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ملاقاتوں میں اسرائیلی حملے اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...