Home نیوز پاکستان این اے 43 ٹانک و ڈی آئی خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 19 فروری کو ہو گی،الیکشن کمیشن

این اے 43 ٹانک و ڈی آئی خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 19 فروری کو ہو گی،الیکشن کمیشن

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ این اے 43 ٹانک و ڈیرہ اسماعیل خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔
خان کے 6 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ اب 19 فروری کو ہو گی۔

قبل ازیں ان پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ 17 فروری کو ہونی تھی، پولنگ کا وقت صبح 8 بجے سے شام 5 بجے مقرر کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اس حلقے سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے صاحبزادے اسعد محمود بھی امیدوار ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...