Home سیاست پاکستان کا غیر وابستہ تحریک کیساتھ پختہ عزم کا اعادہ

پاکستان کا غیر وابستہ تحریک کیساتھ پختہ عزم کا اعادہ

Share
Share

کمپالا: یوگنڈا کے شہر کمپالا میں غیر وابستہ تحریک کے 19ویں سربراہی اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سید حیدر شاہ نے پاکستان کا قومی بیان پیش کر دیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان نے غیر وابستہ تحریک کے ساتھ پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔

پاکستان نے غیر وابستہ تحریک کے بانی اصولوں، امن اور تعاون کے لیے مسلسل حمایت کا اعادہ بھی کیا۔

ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سید حیدر شاہ نے کہا کہ عالمی چیلنجز پر مؤثر بین الاقوامی تعاون سے ہی قابو پایا جا سکتا ہے، پائیدار سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے اصلاحات ضروری ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں مالیات، تجارت اور ٹیکنالوجی کی اصلاحات ضروری ہیں۔

ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ سید حیدر شاہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق جلد حل ہونا چاہیے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...