Home نیوز پاکستان کراچی میں منکی پاکس کے 3 کیس رپورٹ

کراچی میں منکی پاکس کے 3 کیس رپورٹ

Share
Share

کراچی: شہر قائد کراچی میں منکی پاکس کے 3 مشتبہ کیس سامنے آگئے، ایئر پورٹ پر لیبیا سے آنے والے تین مسافروں میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق تینوں مسافروں کی عمریں 30 سے 45 سال کے درمیان ہیں، مسافروں کو محکمہ صحت کے انفیکشن ڈیزز میں قرنطینہ کر دیا گیا۔

تینوں مسافروں کے مزید ٹیسٹ کیے جائیں گے، مئی کے مہینے میں بھی منکی پاکس کا کیس رپورٹ ہوا، منکی پاکس کا مریض علاج کے بعد ٹھیک ہو گیا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...