Home #ٹرینڈ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں بڑا اضافہ

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں بڑا اضافہ

Share
Share

واشنگٹن : ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی ان کے اثاثوں میں اضافہ ہوگیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بدھ کے روز ان کی سوشل میڈیا کمپنی ٹروتھ سوشل کی مالیت میں ایک ارب ڈالر (2کھرب ، 77ارب 83کروڑ 74لاکھ روپے) اضافہ ہوا۔

ٹرمپ کی سوشل میڈیا کمپنی Truth Social کی مالک ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ کی مالیت میں اضافہ ہوا ہے۔

ٹرمپ میڈیا کا سٹاک جو “DJT” کی علامت کے تحت تجارت کرتا ہے،کی مالیت میں پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں 35 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی مالیت 9ارب ڈالر ہوگئی۔

ٹرمپ قدامت پسند سوشل میڈیا کمپنی میں غالب شیئر ہولڈر ہیں جس کی ا?مدنی بہت کم ہے۔

Share
Related Articles

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب کی درخواست بریت خارج

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر...

علی امین گنڈاپور کی احتجاج میں کنٹینر سے گرائے جانے والے پی ٹی آئی کارکن سے ملاقات

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد احتجاج میں...

چوبیس نومبر پی ٹی آئی احتجاج،چیف جسٹس عامر فاروق کا حکومت اور انتظامیہ پر اظہار برہمی

اسلام آباد:24 نومبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے خلاف اسلام آباد...

کم عمری میں شادی میری ایک ضد اور بے وقوفی تھی،نادیہ خان

کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے...